خط متوازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندسہ) وہ دو خطوط جن کو ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھینچتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ ملیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندسہ) وہ دو خطوط جن کو ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھینچتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ ملیں۔